اردوِ – COVID-19 حقائق کا پرچہ

ہماری فیکٹ شیٹ کو پانے کے لیے مندرجے زیل لنک کو دباییں۔ ہماری تمام فیکٹ شیٹ کو پانے کے لیے “Download All” دباییں۔

کوڈ – ۱۹ سے بچاؤ یے فیکٹ شیٹ بیان کرتی ھے کے کوڈ – ۱۹ کو پھیلنے سے بچانے کے لیے اپ کس طرح مدد کرسکتے ھیں۔
کوڈ – ۱۹ کیا ھے؟ یے فیکٹ شیٹ بیان کرتی ھے کے کوڈ – ۱۹ کے بارے میں اپ کی معلومات کیا ھوں۔
کوڈ – ۱۹ کی دیکھ ریکھ یے فیکٹ شیٹ بیان کرتی ھے کے اگراپ کوڈ – ۱۹ کا شکار ھیں یا اپ کو شک ھے تو اپ کو کیا کرنا چاھیے۔
کوڈ – ۱۹ اور حمل یے فیکٹ شیٹ بیان کرتی ھے کے اگراپ حاملا ھیں یا حاملا ھونا چاھتی ھیں تو کوڈ – ۱۹ اپ کو کسطرح متاثر کرسکتا ھے۔
٦-٣ سال کے بچوں کے لیے کوڈ – ۱۹ اس فیکٹ شیٹ میں تفصیل ھے کوڈ – ۱۹ کے بارے میں ان اہم معلومات کی جو ٦-٣ سال کے بچوں کو جاننا ضروری ھے۔
١٢-٦ سال بچوں کے لیے کوڈ – ۱۹ اس فیکٹ شیٹ میں تفصیل ھے کوڈ – ۱۹ کے بارے میں ان اہم معلومات کی جو ١٢-٦ سال کے بچوں کو جاننا ضروری ھے۔
١٨-١٣ سال بچوں کے لیے کوڈ – ۱۹ اس فیکٹ شیٹ میں تفصیل ھے کوڈ – ۱۹ کے بارے میں ان اہم معلومات کی جو ١٨-١٣ سال کے بچوں کو جاننا ضروری ھے۔